اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان نے پارٹی کی سینیئر لیڈر شپ کا اجلاس آج بنی گالا میں طلب کرلیا

1 5

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے پارٹی کی سینیئر لیڈر شپ کا اجلاس آج بنی گالا میں طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق مرکزی قیادت کے ساتھ پنجاب کے اہم رہنماؤں کو بھی اجلاس میں بلا یا گیا ہے،پنجاب سے وزیرداخلہ ہاشم ڈوگر،عمر سرفراز چیمہ اجلاس میں شریک ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں شفقت محمود،اعجاز چوہدری،ڈاکٹریاسمین راشد،میاں محمودالرشید  بھی شامل ہوں گے۔اس کے علاوہ پنجاب کے دیگر اہم رہنما لاہور سے ویڈیو لنک پر اجلاس میں شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں 13 اگست کے لاہور جلسے سمیت دیگر امور پر بات ہوگی ،جبکہ اجلاس میں مجموعی سیاسی صورتحال کے تناطر میں آئندہ کا لائحہ عمل بھی طے کیا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481