اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سوات: دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی زخمی، اسپتال منتقل

11 4

سوات میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہو نے والے ڈی ایس پی پیر سید کو سیدو شریف اسپتال منتقل کر دیا گیا۔گزشتہ روز سوات کی تحصیل مٹہ کے بالائی علاقے میں اپنے فرائض کی انجام دہی پر مامور ڈی ایس پی پیر سید دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہوئے تھے۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہو نے والے ڈی ایس پی پیر سید کو سیدو شریف اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ ڈی ایس پی گزشتہ روز دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہوئے تھے اور دہشتگردوں نے زخمی ڈی ایس پی پیر سید کو یرغمال بھی بنا لیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481