اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شہباز گل کیخلاف غداری کی دفعات کے تحت تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج

2 8

 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔اسلام آباد پولیس نے شہباز گل کو بنی گالا کے علاقے سے گرفتار کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق شہباز گل کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ شہباز گل کے خلاف مقدمہ غداری کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز گل کے خلاف مقدمہ دفعہ 124 اے، 505 سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا، مقدمہ ضلعی انتظامیہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ذرائع کے مطابق مقدمے میں شہباز گل پرانتشارپھیلانے، لوگوں کوریاست کے خلاف اکسانے سمیت دیگرسنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481