اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریباً پورا ہفتہ مثبت رجحان رہا

6 3

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں تقریباً پورا ہفتہ ہی مثبت رجحان رہا اور 100 انڈیکس 1945 پوائنٹس اضافے سے 42096 پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 2411 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔  بازار میں ایک ہفتے میں ایک ارب 34 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا۔ شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 39 ارب روپے رہی۔کاروباری ہفتے میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 275 ارب روپے بڑھ کر 7047 ارب روپے ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481