اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی کے ارکان کےاستعفےسےخالی نشستوں پرضمنی الیکشن کاشیڈول جاری

5 3

اسلام آباد( کوہسار نیوز)قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پرضمنی الیکشن کاشیڈول جاریقومی اسمبلی کی 9نشستوں پرضمنی الیکشن 25 ستمبرکوہوگا،الیکشن کمیشن کاغذات نامزدگی 10 سے13اگست تک جاری ہوں گے،الیکشن کمیشن امیدواروں کوانتخابی نشانات 29اگست کوجاری ہوں گے،الیکشن کمیشنلیاری کی 246 سمیت کراچی کی 3 نشستیں بھی شامل ہیں،الیکشن کمیشن


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481