اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی

4 3

سندھ ( کوہسار نیوز )سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ،چھ محرم الحرام سے 12 محرم الحرام تک پابندی عائد رہے گیدفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی گئی محکمہ داخلہ سندھ نے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔محرم الحرام میں امن و امان کے حوالے سے پابندی عائد کی گئی ہے۔بچے ، بزرگ اور صحافی پابندی سے استثنی ہوگا


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481