اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات مالی بحران کا شکار

2 4

خیبر پختونخوا(کوہسار نیوز)خیبر پختونخوا کی سرکاری یونیورسٹیاں مالی بحران کا شکار ہو گئیں، ملازمین  اب تک تنخواہوں اور الاؤنس سے محروم ہیں۔اسلامیہ کالج، انجینئرنگ یونیورسٹی، گومل یونیورسٹی اور چترال یونیورسٹی میں ملازمین کو اب تک تنخواہ نہیں مل سکیں جبکہ جامعہ پشاور نے جولائی کی تنخواہ سے کنونس الاؤنس کاٹ دیا۔دوسری جانب انجینئرنگ یونیورسٹی کے گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین بھی تنخواہوں سے محروم ہیں۔گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا کہنا ہے کہ جامعہ چلانے کے لیے ایک ارب روپے درکار ہیں۔دوسری جانب خیبرپختونخوا کی پی ٹی آئی سرکار میں چترال یونیورسٹی کے  گذشتہ تین بجٹ منظور  ہی نہیں ہوئے ہیں


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481