اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آرمی چیف کا آئی ایم ایف سے قرض کیلیے سعودی عرب اور یو اے ای حکام سے رابطہ

12 2

راولپنڈی: آرمی چیف نے آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض دلانے کے لیے سعودی عرب اور یو اے ای حکام سے رابطہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کو قرض کے حصول کے لیے سعودی عربیہ اور متحدہ عرب امارات کے حکام سے رابطہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور یو اے ای حکام سے رابطے میں انہیں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری قرض پروگرام سے متعلق آگاہ کیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس رابطے کے نتیجے میں پاکستان کے لیے جلد اچھی خبر متوقع ہے۔ قبل ازیں آرمی چیف نے اسی سلسلے میں امریکی نائب وزیر خارجہ سے بھی رابطہ کیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481