15دن کیلئے بلوچستان میں دفعہ144نافذ
بلوچستان میں 15دن کیلئے دفعہ 144نافذ کر دی گئی،
موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پربھی پابندی عائد ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:۔ جماعت اسلامی کے حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب،مارچ ختم
نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان بھر میں اسلحے کی نمائش پر پابندی ہوگی
،خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
