اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سابق چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کو دی گئی مراعات کی تفصیلات سامنے آگئیں

5 2

 

اسلام آباد( کورٹس نیوز )جسٹس ر جاوید اقبال 11 اکتوبر 2017 سے 3 جون 2022 تک چئیرمین نیب کے عہدے پر فائز رہےجسٹس ر جاوید اقبال کو بطور چیئرمین نیب ماہانہ 12 لاکھ 39 ہزار بنیادی تنخواہ ملتی تھی ۔سابق چئیرمین نیب کو اپنی مدت کے دوران 7 کروڑ 30 لاکھ روپے بنیادی تنخواہ دی گئیسابق چئیرمین نیب کو 6 ہزار روپے ماہانہ فون الاونس، 68 ہزار ہاؤس رینٹ دیا گیا


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481