اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راجن پور: پولیس اور رینجرز کے آپریشن میں 5 ڈاکو ہلاک، ایک اہلکار شہید

18 1

راجن پور(کوہسار نیوز)پولیس ترجمان کے مطابق کچا پولیس چوکی بہارماچھی میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کےبعد پولیس اور رینجرز کی جوابی کارروائی میں 5 ڈاکو مارے گئے جب کہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید ہوگیا۔پولیس ترجمان کا بتانا ہے شہید پولیس اہلکار راحت سلیم کوٹ مٹھن کا رہائشی تھا۔دوسری جانب سکھر کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤ ں کے خلاف آپریشن کرکے 4 مغویوں کو بازیاب کروالیا گیا جب کہ 2 ڈاکو زخمی حالت میں ساتھیوں سمیت فرار ہوگئے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481