اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 64 پیسے سستا ہوگیا

9 1

اسلام آباد( کوہسار نیوز)انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالرکی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی اور ڈالر کی قیمت مزید 5 روپے 79 پیسے کم ہو کر223 روپے ہوگئی۔کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 226.15 روپےکا ہوگیا، آج انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 64 پیسےسستا ہوا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 3 روپےکم ہوکر226 روپے ہے۔خیال رہےکہ انٹربینک میں رواں ہفتے ڈالرکا بھاؤ 13.22 روپےکم ہوا ہے، گزشتہ روز ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالرکے مقابلے میں روپےکی قدر میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا تھا اور ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 4.19 فیصد کمی ہوئی۔گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 228 روپے 80 پیسے پر بند ہوا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481