اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قتل کے مقدمے میں تحریک انصاف کے وزیر کو 14 سال قید

7 1

آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے ایک وزیر ملک ظفر اقبال کو قتل کے مقدمے میں 14سال قید کی سزا سنادی گئی۔ مقدمے کا فیصلہ ہوتے ہوتے انیس برس لگ گئے،تفصیلات کے مطابق

 آزاد کشمیر ہائی کورٹ نےبدھ کے روز وزیر ہائر ایجوکیشن ملک ظفر اقبال کو قتل کے مقدمے میں 14 سال قید سمیت 10 لاکھ روپے جرمانےکی سزا سنائی۔

 سزا سنائے جانےکے بعد وزیر ہائر ایجوکیشن ملک ظفر کوفوری طور پر کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔

 واضح رہے کہ ملک ظفر  پر 2003 میں کوٹلی کے رہائشی آصف کے قتل کا الزام تھا۔واقعات کے مطابق2003 میں  آزادکشمیر کے علاقےکوٹلی میں جھگڑے کے دوران آصف شاہ نامی نوجوان کو گولیاں مار کے قتل کر دیا گیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481