اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ڈی ایم کا کل ہونے والا سربراہی اجلاس ملتوی

17

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا کل ہونے والا سربراہی اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ذرائع پی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اب بدھ اور جمعرات کو ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کی وجہ سے منگل کا اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل منگل اور بدھ کو پی ڈی ایم کا دو روزہ سربراہی اجلاس طلب کیا گیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481