اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد: راول ڈیم کے اسپل ویز چند دنوں میں دوسری بار کھول دیےگئے

11

اسلام آباد کے راول ڈیم کے اسپل ویز چند دنوں میں دوسری بار کھول دیے گئے۔ْراول ڈیم میں پانی کی سطح 1751.85 فٹ تک پہنچنے کے بعد پانی کا اخراج کیا گیا۔دوسری جانب تربیلہ ڈیم کے اسپل ویز بھی کھول دیے گئے جب کہ دریائے سندھ میں صوابی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد 2 لاکھ 97 ہزار کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 53 ہزار کیوسک ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481