اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ملک میں فی تولہ سونا 2200 روپے سستا ہوگیا

9

ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 2200 روپےکمی ہوئی ہے۔ سونےکی فی تولہ قیمت 2200 روپےکمی کے بعد 1لاکھ 57 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب دس گرام سونےکی قیمت 1886 روپےکم ہوکر 1لاکھ34ہزار945 روپے ہے۔عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 7 ڈالر اضافے سے 1774 ڈالر فی اونس ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481