اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے سستا ہوگیا

7

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر 53 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 238 روپے 84 پیسے ہے۔اوپن مارکیٹ میں بھی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا اور ڈالر 6 روپے سستا ہوکر 242 روپے کا ہوگیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481