Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان اور پرویز الٰہی کی ملاقات، پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

4

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی نے ملاقات کی اور  پنجاب کے انتظامی امور  اور سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔وزیراعلیٰ آفس میں ہونے والی ملاقات میں سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب سے غیر آئینی اور غیر قانونی حکومت کے خاتمے پر  پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کو مبارک باد دی۔پرویزالٰہی نے سیاسی وفاداریاں بدلنے والوں کے خلاف بھرپور مؤقف پرکھڑا رہنے پر عمران خان کی سیاسی بصیرت کو سراہا۔ عمران خان نے پنجاب کے عوام کو ریلیف دینے اور سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کی۔ پرویز الٰہی نے آگاہ کیا کہ متاثرین کی مدد کے لیے انتظامیہ اور متعلقہ ادارے متحرک ہیں، جاں بحق افرادکے لواحقین کے لیے 8، 8 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481