اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

150 یونٹس سےکم بجلی بل والے دکاندار نئے ٹیکس سے مستثنیٰ ہوں گے، مفتاح اسماعیل

3

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہےکہ ایسے دکاندار جن کا بجلی کا بل ڈیڑھ سو یونٹ سےکم ہو وہ نئے ٹیکس سےمستثنیٰ ہوں گے۔ٹوئٹر پر  ایک بیان میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے نئے ٹیکس  قوانین پر چھوٹے تاجروں کو مطمئن کرنےکی ہدایت کی ہے، وزیراعظم  کی ہدایت پر یقینی بنائیں گے کہ نئے ٹیکس قانون سے چھوٹے تاجر پریشان نہ ہوں۔مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ 150 یونٹس سےکم بجلی بل والےکے دکانداروں کو  نئے ٹیکس سے استثنیٰ دیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ  ایف بی آر کے ساتھ نان رجسٹرڈ دکانداروں کو 3000 روپے چارج کریں گے، ایسے دکانداروں کو نہ ٹیکس نوٹس جاری کریں گے نہ ایف بی آر افسران ان دکانوں کا دورہ کریں گے، وفاقی وزیرخزانہ کا مزیدکہنا تھا کہ ‏ٹیکس جمع کرانے سے متعلق فیصلہ حتمی ہوگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481