اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

6 سے 8 ہفتوں میں عام انتخابات کا بگل بج سکتا ہے، ارکان تیاری کریں: عمران خان

18 10

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات میں کہا ہے کہ 6 سے 8 ہفتوں میں آئندہ عام انتخابات کا بگل بج سکتا ہے۔

لاہور میں عمران خان نے ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے ارکان اسمبلی کو نئے انتخابات کی تیاری کا ٹاسک دے دیا۔

پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا تھاکہ 6 سے 8 ہفتوں میں آئندہ عام انتخابات کا بگل بج سکتا ہے لہٰذا ارکان اسمبلی اورپارٹی تنظیمیں انتخابات کی تیاری کریں۔

ذرائع کے مطابق عمران خان نے ڈاکٹریاسمین راشدکو دو ہفتوں میں تنظیم سازی مکمل کرنےکاٹاسک دیا اور کہا کہ جن لوگوں نے ہمارے ساتھ دو نمبری کی، کسی کا نام نہیں لیناچاہتا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481