اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نوشہرہ کے مقام پر دریائےکابل میں اونچے درجے کا سیلاب، ریڈ الرٹ جاری

14 15

دریائےکابل میں نوشہرہ کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کے باعث قریبی آبادیوں کو ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔بھارت کی جانب سے سیلابی ریلہ چھوڑنے پر دریائے چناب میں بھی طغیانی آگئی ہے، اس کے علاوہ راجن پور کے قریب دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔‎سکھر اور گدو بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب آگیا جبکہ دادو میں کاچھو کے زیر آب علاقوں کا ایک ہفتے بعد بھی زمینی رابطہ بحال نہ ہو سکا۔سیلاب کے نتیجے میں متاثرین کو کھانے پینے کی اشیاء کی قلت کا سامنا ہے اور سیلابی پانی پینے سے بیماریاں پھیلنے لگی ہیں،گیسٹرو سے 4 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں۔ادھر بلتستان ڈویژن کے چاروں اضلاع اسکردو، کھرمنگ، گانچھے اور شگر میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی ہے، درجنوں مکانات تباہ ہوگئے اور رابطہ سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481