اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شہبازگِل نے شاہد خاقان پربھارتی کمپنی سے کمیشن اور رشوت لینے کا الزام لگا دیا

5 15

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگِل نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی پربھارتی کمپنی سے کمیشن اور رشوت لینے کا الزام لگا دیا۔لاہور  میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھاکہ شاہد خاقان عباسی کو 3 ٹی ٹیزآئیں،جب وہ وزیر رہے اوران کے اکاؤنٹ میں بھارتی کمپنی سے پیسے آئے، وہ بھارتی کمپنی سے کنسلٹنسی فیس لیتے رہے۔ان کا کہنا تھاکہ شاہد خاقان عباسی پیٹرولیم وزیر رہے ہیں اوربھارتی کمپنی سے رشوت لیتے رہے، انہوں نے بھارتی کمپنی سے 14 کروڑ روپے وصول کیے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ شاہد خاقان عباسی اورمیرا اکاؤنٹ ایک ہی بینک میں ہے لہٰذا دونوں کے اکاؤنٹ کی تفصیلات عوام کے سامنے رکھی جائیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481