اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ملک میں لوڈشیڈنگ کی صورتحال اگست میں بھی برقرار رہنے کا امکان

4 20

ملک میں بجلی کا بحران جاری ہے اور آئندہ ماہ بھی لوڈشیڈنگ کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 22400 میگاواٹ اور طلب 28600 میگاواٹ ہے، بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ  سے زائد ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب سمیت ملک کے چھوٹے اور بڑے شہروں میں لوڈشیڈنگ جاری ہے، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ مجموعی طور پر 4 سے 8گھنٹے ہے۔ذرائع کے مطابق لوڈشیڈنگ کی صورتحال اگست میں بھی برقرار رہنے کا امکان ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481