اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دریائے سندھ میں نچلے درجے کا سیلاب، سکھربیراج کے مقام سے مزید 8 لاشیں برآمد

2 16

 

دریائے سندھ میں سکھر بیراج پر نچلے درجے کے سیلاب کی صورتحال برقرار ہے جبکہ بیراج کے مقام سے نامعلوم لاشیں ملنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔سکھر بیراج کے مقام پر  آج بھی مزید 8 لاشیں ملی ہیں اور 11 روز میں مجموعی طور پر اب تک 20 لاشیں مل چکی ہیں۔حکام کے مطابق لاشیں پانی میں رہنے کی وجہ سے ناقابل شناخت ہوگئیں جن کی ایدھی رضاکاروں کے ذریعے تدفین کرادی گئی ہے۔ضلعی حکام کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے افراد کون ہیں؟ مختلف زاویوں سے تحقیقات جاری ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481