اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

تاجروں کا سیلز ٹیکس کے ساتھ بجلی کے بل جمع نہ کروانے کا فیصلہ

13 10

ملک بھر کے تاجروں نے سیلز ٹیکس کے ساتھ بجلی کے بل جمع نہ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔تاجروں نے ٹیکس واپس نہ لینےکی صورت میں شٹرڈاؤن کی دھمکی دی ہے۔لاہور چیمبر نے ڈالر کی بڑھتی قیمتوں پر اسٹیٹ بینک کے کردار پر بھی سوال اٹھا دیا۔صدر لاہور چیمبر نعمان کبیر کا کہنا ہےکہ کمرشل بینکوں میں لوٹ مار کا بازار گرم ہے، لگتا ہے جیسے بینک خود ہنڈی حوالہ کا کام کررہے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481