اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

غلام محمود ڈوگر سی سی پی او لاہور تعینات

5 14

 

غلام محمود ڈوگر کو ایک بار پھر سی سی پی او لاہور تعینات کر دیا گیا۔وزارت داخلہ پنجاب کی جانب سے غلام محمود ڈوگر کی بطور سی سی پی او لاہور تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ غلام محمود ڈوگر پہلے بھی سی سی پی او لاہور رہ چکے ہیں اور اس وقت ایڈیشنل آئی جی لاجسٹک اینڈ پروکیورمنٹ کے عہدے پر کام کر رہے تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481