اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عرفان طارق کا شہداء کے بچوں کی تعلیم کے لیئے احسن اقدام

20 5

مانسہرہ (بیورو رپورٹ)ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ عرفان طارق کا ہفتہ شہداء پولیس کے موقع پر شہداء کے بچوں کی تعلیم کے لیئے احسن اقدام ، ایجوکیشن فورم مانسہرہ کے ساتھ ایم۔او۔یو سائن کرلیا.ایم۔او۔یو کے مطابق ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے مانسہرہ پولیس شہداء کے بچے ضلع مانسہرہ کے 22 سے زائد پرائیویٹ سکولوں میں مفت تعلیم حاصل کرسکیں گئے۔اس موقع پر ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ کا کہنا تھا کہ شہداء کی فیملیز کے ساتھ سرپرست کے طورپر کھڑے رہیں گئے اور شہداء کی فیملیز کےساتھ ہرمکمن تعاون کیاجائےگا۔انکا مزید کہنا تھا کہ شہداء کی فیملیز کےلیئے انکے دفتر کے دروازے ہروقت کھلے رہیں گئے وہ اپنے سرکاری کاموں کے علاوہ اپنے ذاتی کاموں کی تکمیل کے لیئے بلاجھجک انکے دفتر آسکتے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481