اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نوازشریف اور مریم شہباز شریف کے خلاف محاذ بنانا چاہتے ہیں،فواد چوہدری

9 10

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف اور مریم شہباز شریف کے خلاف محاذ بنانا چاہتے ہیں۔
فواد چوہدری نے کہاہے کہ حکومت کو ہم نہیں گرا رہے وہ اپنے بوجھ سے خود گررہی ہے،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی بین الاقوامی سازش سے حالات خراب ہو رہے ہیں،ن لیگ میں ہمیشہ سے ایک بھائی پرو اور دوسرا اینٹی اسٹیبلشمنٹ کی جانب ہو جاتا ہے۔
تحریک انصاف کے رہنماکا کہنا تھا کہ بلاول اور شہباز شریف عدلیہ کے خلاف مہم میں لگے ہوئے ہیں، انہوں نے اپنے کام پر دھیان دیا ہوتا تو روپیہ اتنا نہ گرتا۔ وفاقی حکومت قبل از وقت انتخابات کی بات کرے ، اگر انتخابات کی بات نہیں ہوتی تو وفاقی حکومت کو گھر بھیجنا ہوگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481