اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کراچی ،مون سون کے تیسرے اسپیل میں17 افراد جاں بحق ہوئے: پو لیس

21 3

کراچی پولیس کے مطابق مون سون کے تیسرے اسپیل میں شہر قائد میں مختلف حادثات میں 17 افراد جاں بحق ہوئے۔پولیس کے مطابق 23 جولائی کو کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 24 جولائی کو لیاری اور لیاقت آباد میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد جان سے گئے۔رپورٹ کے مطابق 25 جولائی کو سائٹ ایریا، لیاری، سہراب گوٹھ، سرجانی اور بلدیہ میں مختلف واقعات میں 8 افراد جان کی بازی ہارے۔کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ 26 جولائی کو سخی حسن اور ملیر میں کرنٹ لگنے اور ڈوبنے سے 2 افراد جابحق ہوئے جبکہ 27 جولائی کو گارڈن اور دستگیر میں 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481