اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وفاقی حکومت نے ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

19 5

وفاقی حکومت نے بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تبادلہ کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ڈی جی ایف آئی اے رائے طاہر کو عہدے سے ہٹانے اور ان کی جگہ محسن بٹ کو نیا ڈی جی ایف آئی اے لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ محسن بٹ پولیس سروس کے گریڈ 22 کے افسر ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رائے طاہر کو انسداد دہشتگردی کا نیشنل کوآرڈینیٹر لگا دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ چند روز قبل وفاقی حکومت نے آئی جی پنجاب راؤ سردار علی کا بھی تبادلہ کرتے ہوئے ان کی جگہ فیصل شاہکار کو نیا آئی جی تعینات کیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481