اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان کل لاہور کا دورہ کریں گے ،اہم فیصلے متوقع

15 8

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کل لاہور کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق عمران خان کل لاہور پہنچ کر وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی سے ملاقات بھی کریں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان کو پنجاب میں حکومت سازی کے امور پر بریفنگ دی جائے گی، چیئرمین تحریک انصاف پنجاب میں حکومت سازی سے متعلق اہم فیصلے بھی کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی پرویز الٰہی اور دیگر شخصیات سے ملاقاتوں میں پنجاب حکومت کی پرفارمنس روڈ میپ پر بھی بات ہو گی۔ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی آج بعد اسلام سے واپس لاہور پہنچیں گے، پرویز الٰہی ائیر پورٹ سے سیدھا وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ کر باقاعدہ چارج سنھبالیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481