اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

یکم سے25 جولائی تک پاکستان کی درآمدات 3 ارب 76 کروڑ ڈالر رہیں: مفتاح اسماعیل

1 24

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ یکم سے25 جولائی تک پاکستان کی درآمدات 3 ارب 76 کروڑ ڈالر رہیں۔

مفتاح اسماعیل کے مطابق جولائی کے پورے مہینے میں پاکستانی درآمدات 4 ارب 82 کروڑ ڈالر رہنے کا امکان ہے۔

وزیر خزانہ نے بتایا کہ جولائی میں درآمدات کا حجم بیرون ملک سے ترسیلات زر اور برآمدات سے کم رہے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481