اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایبٹ آباد ڈی پی او ایبٹ آباد کا گلیات کے رہائشی قبضہ مافیا کے ہاتھوں پریشان

17 3

ایبٹ آباد ڈی پی او ایبٹ آباد کا گلیات کے رہائشی قبضہ مافیا کے ہاتھوں پریشان شعیب نامی نوجوان کی فریاد پر سخت نوٹس لیتے ہوئے تھانہ ڈونگاگلی پولیس کو ہدایت کی کہ فوری طور پر ملزم کو گرفتار کیا جائے جس پر پولیس نے سلیم نامی شخص کو چند گھنٹوں کے اندر اندر گرفتار کر کے اس کی رہائش گاہ سے بڑی مقدار میں غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481