اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنجاب کابینہ کی حلف برداری پر پرویز الہیٰ کا ردعمل

10 10

مسلم لیگ ق کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار چوہدری پرویز الہیٰ نے پنجاب کابینہ کی حلف برداری پر ردعمل دے دیا۔
اپنے بیان میں چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ جہازی سائز کی کابینہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، ٹرسٹی وزیراعلیٰ نے اقتدار بچانے کیلئے پنجاب حکومت کے خزانے کا منہ کھول دیا۔
واضح رہے کہ ٹرسٹی وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اتحادیوں سے مشاورت کے بعد 60 رکنی کابینہ تشکیل دی ہے، جس میں 41 وزرا، 5 نمائندہ خصوصی، پانچ مشیر اور پانچ معاونین خصوصی شامل ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481