اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چوہدری شجاعت کا فواد چوہدری کو فون، کیا بات کی؟

1 22

صدر مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو فون کیا ہے۔چوہدری شجاعت نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’اپنی صحت کے متعلق فواد چوہدری کے بیان کے بعد انہیں فون کیا، فواد چوہدری سے پوچھا ہے کہ وہ میری کسی کے ساتھ کشتی کروانا چاہتے ہیں؟‘چوہدری شجاعت نے مزید لکھا کہ ’فواد چوہدری میرے سوال کے جواب میں ہنس دیے۔‘


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481