اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان سے مونس اورحسین الہی کی ملاقات

16 7

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سے (ق) لیگ کے رہنماؤں مونس الہٰی اورحسین الہٰی نے ملاقات کی۔
لاہور میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی رہائش گاہ پرگزشتہ رات ہونے والی ملاقات میں (ق) لیگ کے رہنماؤں مونس الہٰی اورحسین الہٰی نے عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ مونس الہٰی نے عمران خان کو پی ٹی آئی اور(ق) لیگ کی تیاریوں اورحکمت عملی کے حوالے سے آگاہ کیا۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوئی انتظامی کوشش برداشت نہیں کریں گے۔ پارلیمانی قوت اور اکثریت پی ٹی آئی کے ساتھ ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481