اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

11 8

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے کل ہونے والے  وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے ضابطہ  اخلاق جاری کر دیا۔ضابطہ اخلاق کے تحت ارکان اور اسٹاف کے مہمانوں کے داخلے پرپابندی عائد کردی گئی ہے، میڈیا پریس گیلری کے ذریعے الیکشن کی کوریج کرےگا۔ ایوان میں موبائل فون لے جانے پر پابندی ہوگی، ارکان کو ہدایت کی گئی ہےکہ اسمبلی کی طرف سےجاری کردہ شناختی کارڈ ساتھ رکھیں، ارکان کا اسمبلی سیکرٹریٹ میں داخلہ ڈیوٹی فری شاپ کی طرف موجود گیٹ سے ہوگا۔سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی کا کہنا ہےکہ پولیس اسمبلی سیکرٹریٹ کی چار دیواری کے باہر انتظامی معاملات کنٹرول کرے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481