اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے پی ٹی آئی کا احتجاج

9 8

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ملتوی کیے جانے پر کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے پی ٹی آئی نے احتجاج بھی کیا۔پی ٹی آئی کارکنوں نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف نعرے لگائے اور آصف زرداری کے خلاف بھی نعرے لگائے۔اس موقع پر تحریک انصاف کے رہنما آفتاب صدیقی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پنجاب میں جیتی، امپورٹڈ حکومت کے خلاف عوام نے فیصلہ دے دیا، سیاسی طور پر انہوں  نے خرید و فروخت کرکے لوگ غائب کیے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481