اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی کا پنجاب کے بعد وفاق کی جانب پیش قدمی کا فیصلہ

7 9

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب کے بعد وفاق کی جانب پیش قدمی کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔5 رکنی کمیٹی میں  پرویز خٹک ، شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور اسد قیصر شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ کمیٹی کو بی اے پی، جماعت اسلامی اور مینگل گروپ سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہےکہ کمیٹی کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے حکومت کو اعتمادکا ووٹ لینے سمیت اتحادیوں کو حکومت سے راہیں جدا کرنے پر بات کی جائےگی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481