اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آصف زرداری کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، پرویز اور مونس الہیٰ بغیر ملاقات چلے گئے

5 10

سابق صدر آصف علی زرداری ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچے تو چوہدری پرویز الہیٰ اور ان کے بیٹے مونس الہیٰ بغیر ملاقات ہی چلے گئے۔آصف زرداری کی آج یہ چوہدری شجاعت سے دوسری ملاقات ہے۔ جب وہ چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پہنچے تو  وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار پرویز  الہٰی اور مونس الہٰی آصف زرداری سے نہیں ملے اور باہر چلے گئے۔ذرائع مونس الہیٰ کا کہنا ہے کہ پتہ نہیں آصف زرداری کیا کہانی بیچنے آئے ہیں۔خیال رہے کہ آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن میں ن لیگ کے حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کر رکھا ہے اور اسی سلسلے میں وہ چوہدری شجاعت سے بھی ملاقاتیں کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی میں ق لیگ کی 10 سیٹیں ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481