اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایک زرداری سب پر بھاری؛ بلاول کا ٹوئیٹ

28 1

اسلام آباد: بلاول بھٹو نے پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ برقرا رہنے پرایک زرداری سب پر بھاری کا ٹوئیٹ پوسٹ کردیا ہے ۔
انہوں نے حمزہ شہباز کی بطور وزیرا علیٰ پنجاب کامیابی کو آصف علی زرداری کی کوششوں کا نتیجہ قرار دیا،پنجاب اسمبلی میں اپ سیٹ کے بعد بلاول بھٹو نے ٹوئیٹ کیا۔
آصف زرداری کی آج اور اس سے قبل مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ہو نے والی مسلسل ملاقاتوں کے نتیجے میں حمزہ شہباز کی کامیابی ممکن ہو سکی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481