اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواستجماعت اسلامی نے بھی دی تھی؟ حافظ نعیم کا مؤقف

2 11

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن کمیشن کے اس بیان کی تردید کی ہے کہ جماعت اسلامی نے بلدیاتی الیکشن مؤخر کرنے کی درخواست کی تھی۔انہوں نے کہا کہ کہ جماعت اسلامی نے صرف این اے 245 کے ضمنی انتخاب کا پروگرام ری شیڈول کرنے کی درخواست دی تھی۔حافظ نعیم نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مؤخر کرنے پر جماعت اسلامی الیکشن کمیشن کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481