اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنجاب اسمبلی: تحریک انصاف کے 15، ن لیگ کے تین ارکان نے حلف اٹھا لیا

1 21

پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 15، مسلم لیگ ن کے تین اور ایک آزاد رکن نے حلف اٹھا لیا۔یہ نو منتخب اراکین وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ووٹ بھی کاسٹ کر سکیں گے، اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے نو منتخب اراکین سے حلف لیا۔جمعرات کو پنجاب اسمبلی کا ایجنڈا مکمل ہونے پر اجلاس جمعے کی شام چار بجے تک ملتوی کردیا گیا۔جمعے کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہوگا، ن لیگ کے امیدوار حمزہ شہباز جبکہ پی ٹی آئی اور ق لیگ کے متفقہ امیدوار پرویز الہیٰ ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481