اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سپریم کورٹ میں رانا ثنا اللہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

4 9

سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز  الہٰی نے سپریم کورٹ میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔پرویز الہیٰ نے درخواست میں استدعا کی ہے کہ رانا ثنااللہ کو نوٹس جاری کرکے توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، رانا ثنااللہ کو سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کا حکم دیا جائے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ رانا ثنااللہ نے سپریم کورٹ کے یکم جولائی کے حکم کی خلاف ورزی کی ہے، رانا ثنااللہ کا دھمکی آمیز بیان توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔پرویز الہیٰ کی درخواست میں رانا ثنااللہ، وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور مریم اورنگزیب کو فریق بنایا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481