اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب، پی ٹی آئی اور ق لیگ نے ارکان کیلئے کمرے بک کرالیے

1 17

 

پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے باعث اپنے ارکان کو ہوٹل منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور ق لیگ نے لاہور میں گلبرگ اور مال روڈ پر دو ہوٹلوں کے کمرے بک کرالیے ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اپوزیشن ارکان آج رات ہوٹلوں میں منتقل ہوجائیں گے اور وزیراعلیٰ کے انتخاب تک وہی قیام کریں گے۔خیال رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر 22 جولائی کو وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہوگا اور پی ٹی آئی کی جانب سے پرویز الٰہی اور ن لیگ کے حمزہ شہباز وزارت اعلیٰ کے امیدوار ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481