اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کیلئے پشاور اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرار داد جمع

1 16

عمران خان کیخلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانے کیلئے قرار داد پشاور اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی گئی۔قرار داد مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی اختیار ولی نے جمع کرائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی ایما پر 3 اپریل کو ان کے حواریوں نے آئین کی دھجیاں بکھیریں، سپریم کورٹ کےجج بھی عمران خان سے متعلق اضافی نوٹ دے چکے ہیں۔قرار داد میں کہا گیا ہے کہ عمران خان پاک فوج اور دیگر قومی اداروں کو نشانہ بنا رہے ہیں، عمران خان کےخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کا آغاز فوری کیا جائے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481