اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کامیاب مذاکرات کے بعد ہڑتال کی کال واپس لے لی

18 5

کراچی: وزرات پٹرولیم اور پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال کی کال واپس لے لی ہے۔
وزارت پیٹرولیم اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان ہو نے والے مذاکرات میں ڈیلرز نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی معمول کے مطابق جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے، ڈیلرز کے مطابق فیصلہ عوامی مفاد میں کیا گیا۔
حکومتی ٹیم نے پیٹرولیم مصنوعات پر 7 روپے کمیشن دینے پر رضا مندی ظاہر کی ہے،کمیشن بڑھانے سے متعلق نوٹیفیکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔
ایسوسی ایشن کے چیئرمین سمیر نجم الحسن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز کے مارجن میں ساڑھے تین روپے فی لیٹر تک اضافہ کی یقینی دہانی کرائی گئی ہے جس میں سے 50فیصد 31جولائی جبکہ مزید 50فیصد 15اگست کو کیا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481