اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ضمنی انتخابات سے چند گھنٹے قبل منحرف لیگی ایم پی اے جلیل شرقپوری مستعفی

16 5

 

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے استعفیٰ دے دیا۔جلیل شرقپوری نے اسپیکر پرویزالٰہی کے ساتھ مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حلقےکےکارکنوں سے مشورے کے بعد ضمنی الیکشن سے  پہلے استعفیٰ دیا ہے۔مستعفی لیگی ایم پی اے کا کہنا تھا کہ عمران خان کے ویژن کے ساتھ پہلے بھی تھا اور اب بھی ان کے ساتھ چلوں گا۔اسپیکر  پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے جلیل شرقپوری کا استعفیٰ منظور کر لیا۔دوسری جانب نارووال سے ن لیگ کے رکن اسمبلی غیاث الدین نے بھی وزارت اعلیٰ کے الیکشن میں ق لیگ اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار پرویز  الٰہی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481