اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شیخ رشیدکی لیک آڈیو سے متعلق جلیل شرقپوری کا بیان سامنے آگیا

8 4

 

مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری سے متعلق مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوئی ہے جس سے متعلق خود جلیل شرقپوری کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ایک ویڈیو بیان میں جلیل شرقپوری کا کہنا تھا کہ مبینہ آڈیو میں شیخ رشید کی آواز ہے تو یہ باقاعدہ منصوبہ بندی ہے، قرآن پاک پر حلف دیتا ہوں کہ شیخ رشید دو نمبر آدمی ہے۔ جلیل شرقپوری کا کہنا تھا کہ شیخ رشید عمران خان کا دشمن ہے، شیخ رشیدکسی کے کہنے پر جھوٹ بول رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو بتایا تھا کہ علیم خان آپ کے ساتھ نہیں ہے، شیخ رشید بھی عمران خان کے لیے دو نمبر آدمی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481