اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سوشل میڈیا پراداروں پر تنقید، ایف آئی اے نے گلوکار سلمان احمد کو نوٹس بھیج دیا

16 3

 

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبرکرائم سیل نے گلوکار سلمان احمد کو نوٹس جاری کر دیا۔

ذرائع کے مطابق سلمان احمد کو ان کے پی ٹی آئی کیلئے گائے گئے ترانے  پر نوٹس دیا گیا جبکہ انہوں نے سوشل میڈیا پربھی اداروں کے خلاف پوسٹیں لگائیں۔

گلوکارسلمان احمد نے ایف آئی اے سائبر کرائم کی جانب سے نوٹس بھیجنےکی تصدیق کی ہے اور ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ نوٹس لاہور ڈی ایچ اے کی رہائش گاہ پر بھیجا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میری زبان بندی کروانے کی کوشش کی جارہی ہے اور میرے اہل خانہ کو جان سے مارنےکی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

سلمان احمد کا کہنا تھاکہ رانا ثنااللہ کے کہنے پر یہ سب کچھ کیا جارہا ہے، جوبھی ہو میں حق کا ساتھ دینے سے نہیں گھبراؤں گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481